Habits of Successful People
(کامیاب لوگوں کی عادتیں)
- دنیا میں تقریبا 6 ارب سے زیادہ آبادی ہیں۔ لیکن دنیا میں 950 لوگ ہی ایسے ہیں۔جو کہ حقیقی طورپر کامیاب ہوتے ہیں ۔جو کہ دنیا کہ امیر ترین لوگوں میں شمار ہیں۔
- دنیا میں صرف ٪1لوگ ایسے ہیں۔ جو کہ حقیقی طور پر کامیاب ہوتےہیں۔اپنے (Goal/Dreams)کو پورا کرتے ہیں۔Ordinary٪99ہی رہتے ہیں ۔ جبکہ ٪1لوگExtraordinaryہوتے ہیں۔
- ان ٪1کامیاب لوگوں میں ایسی کونسی بات ہیں؟جو انہیں باقی لوگوں سے مختلف بناتے ہیں ۔ اور انہیں کامیاب بناتے ہیں۔کامیاب لوگوں کی ایسی 3 عادتیں جو اگر آپ اپنی زندگی میں لاگو کرے گے تو آپ بھی ضرور کامیاب ہوگے۔
1 ( اچھی توقعات) Good Expectation
کامیا ب لوگ جب بھی کوئی کا م شروع کر تے ہیں تو ان کی Expectation اچھی ہو تی ہےوہ یہ نہیں سوچتے کہ اس کا م کے نتیجہ میں وہ نا کام ہو جائے گے یا کو ئی نقصان اُٹھانا پڑے گا۔
جب آپ کو ئی لاٹری خریدتے ہیں تویہ سوچتے ہے کہ انعام آپ کا بھی نکل سکتا ہےاگر آپ یہ سوچے گے کہ میرا انعام نہیں نکل سکتا تو آپ کبھی لاٹر ی خرید پا ئیں گے؟
ہرگز نہیں!
کیو ں کہ آپ کی expectation اس سے اچھی نہیں ہو گی جب آپ کی توقع اچھی ہوگی تو تب ہی آپ وہ کا م کر سکے گے۔بڑےبزنس مین جس میں Steve Job , Jeff Bezos اگر انہیں اپنے بزنس سے اچھی توقع نہ ہو تی توکیاوہ اپنے بزنس میں میلین ڈالر انوسٹ کر تے۔
یہی وجہ ہے اگر آپ یقین رکھے گے کے آپ کا کل بہتر ہو گا تو آپ تب ہی اسی کا م میں رسک لے سکے گےاس لیے اپنی توقعات اچھی رکھے اور آگے بڑھے۔
2 (جنونی رہنا) Passionate
ٍکا میا ب لو گ اپنے کا م کے سا تھ passionate ہو تے ہیں وہ ہر حال میں اپنا کام کر کے رہتے ہیں ۔
آرنڈ جو کہ ایک ہالی وڈ سٹار ہے اس نے بہت سال پہلے ایک باڈی بلڈر competitionمیں حصہ لیا تھا اس وقت اس نے آرمی بھی جوائن کی ہو ئی تھی چو نکہ آرمی کے رول کے مطابق وہ آرمی کے علا وہ کسی دوسری سر گرمی میں حصہ نہیں لے سکتا تھا۔اس لیے وہ آرمی کیمپ سے بھاگ گیا اسے اس بات کا در نہیں تھا کہ اسے آرمی کی طر ف سے سزا دی جا ئے گی ۔
بلکہ اس با ت کا جنو ن تھا کہ اس نے یہ competition جیتنا ہےاور آخر کا ر موہ اس مقابلے میں جیت ہی گیا جب وہ واپس آرمی کیمپ گیا تو آرمی کے رول کےمطابق یقیناََ سزادی گی۔لیکن اس نے اپنے گول کو پورا کر نے کے لیے اس کی پرواہ نہیں کی تھی۔
کامیا ب لو گ یہ نہیں جا نتے کہ ان کے سا تھ کیا ہو گا لیکن انہیں یہ پتا ہے کہ وہ کیا کر نے والے ہیں اگر آپ کو بڑی کا میا بی چا ہیے تو آپ کو بھی بڑی قربانی دینی پڑے گی اور اپنے گول کے ساتھ passionate رہنا ہو گا۔
3 ( مستقل مزاجی) Keep Consistency
کامیا ب لو گ کبھی رکتے نہیں اور رکنے والے کبھی کا میا ب نہیں ہو سکتے ۔
تھا مس ایڈیسن سے جب کسی نے یہ سوال پو چھا کہ آپ نے ایک ہزار مرتبہ بلب بنا نے کی کو شش کی کبھی آپ کو یہ احساس ہواکہ اب نہیں میں ہا ر چکا ہوں؟
تو تھا مس ایڈیسن نے جواب میں کہا کہ میں نے 1000 بار بلب بنانے کی کو شش
کی اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں نو 999با ر فیل ہوابلکہ اس کا مطلب یہ تھا کہ میں نے نو 999 مر تبہ وہ طر یقے سیکھے جس سے بلب نہیں بنایا جا سکتاتھااور صر ف ایک وہ طریقہ سیکھا جس سے بلب بنا یا جا سکتا تھا۔
یہ لو گ بھی گرتے ہیں مشکلات ان کے راستے میں بھی آتی ہےلیکن یہ کبھی رکتے نہیں کیو ں کہ انہیں پتا ہو تا ہے کہ وہ ایک دن میں کا میا ب نہیں ہو گے لیکن ایک دن ضرور ہو گے۔
اس لیے اگر آپ کو بھی ان لوگوں کی طرح کا میاب ہو نا ہے تو کبھی رکنا نہیں بلکہ اپنی غلطیوں سے سبق سیکھنا ہے انہیں سہی کر نا ہے اور آگے بڑھنا ہے۔
(رائیٹر: محمدعزیزالرحمنٰ)
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteNice article but if you write on English language it's would helpful for others people thanks.
ReplyDeletebhi ap ki youtube sy earning ho rahi hy ya channel monatize hoa??
ReplyDelete